Wednesday, 11 April 2018



وہابیوں کے سلام کا جواب دینا حرام ہے ۔ (فتاوی افریقہ ، احمد رضا خان بریلوی، ص170)
2- وہابیوں سے مصافحہ کرنا ناجائز و گناہ ہے۔ (بریق المنار،فتاوی رضویہ ، جلد4 ،ص 218)
3- ان سے میل جول قطعی حرام، انھیں پاس بٹھاناحرام، ان کے پاس بیٹھنا حرام، بیمار پڑیں تو
 عیادت حرام، مرجائیں تو مسلمانوں کا سا انہیں غسل و کفن دینا حرام، ان کا جنازہ اٹھانا حرام، ان پر نماز پڑھنا حرام، ان کو مقابر مسلمیں میں‌دفن کرنا حرام، ان کی قبر پر جانا حرام۔ (فتاوی رضویہ، جلد6،ص90)

4- انہیں مسلمان سمجھنے والے کے پیچھے نماز جائز نہیں (فتاوی رضویہ، جلد6،ص81)
5- دیوبندی عقیدہ والوں کی کتابیں ہندؤں کی پوتھیوں سے بدتر ہیں۔ ان کتابوں کا دیکھنا حرام ہے۔ البتہ ان کے ورقوں پر استنجا نہ کیا جائے حروف کی تعظیم کی وجہ سے نہ کہ ان کی کتابوں کی۔ نیز اشرف علی کے عذاب و کفر میں شک کرنا بھی کفر ہے۔ (فتاوی رضویہ، جلد2،ص136)
6- وہابی ہر کافر اصلی، یہودی، نصرانی، بت پرست اور مجوسی سب سے بھی بدتر ہیں اور ان کا کفر ان سے بھی زیادہ ہے۔ (بالغ النور ، درج فتاوی رضویہ، جلد6،ص13)
7- یہ کتے سے بھی بدتر ہیں کہ کتے پر عذاب نہیں اور یہ عذاب شدید کے مستحق ہیں۔ (ازالہ العار، درج فتاوی رضویہ، جلد5،ص138)
8- وہابیوں کے پیچھے نماز ادا کرنا باطل محض ہے۔ (بالغ النور ،درج فتاوی رضویہ، جلد6،ص43)
9- وہابی نے نماز جنازہ پڑھائی تو گویا مسلمان بغیر جنازے کے دفن ہوگیا۔ (فتاوی رضویہ، جلد4،ص12)
10- وہابی سے نکاح پڑھوایا تو نہ صرف یہ کہ نکاح نہیں ہوابلکہ اسلام بھی گیا۔ تجدید اسلام و تجدید نکاح لازم۔ (ماھی الضلالہ ،درج فتاوی رضویہ، جلد5،ص50،89)
11- غیر مقلدین جہنم کے کتے ہیں۔ رافضیوں کو ان سے بدتر کہنا رافضیوں پر ظلم اور ان کی شان خباثت میں تنقیص ہے۔ (فتاوی رضویہ، جلد6،ص121)
12- کفر میں یہود، نصاری سے بدترہیں۔ ہنود ، مجوسی سے بدتر ہیں اور وہابیہ ہندؤں سے بھی بدتر ہیں۔ (فتاوی رضویہ، جلد6،ص13)


Akhlaq ahmed khan

Author & Editor

Has laoreet percipitur ad. Vide interesset in mei, no his legimus verterem. Et nostrum imperdiet appellantur usu, mnesarchum referrentur id vim.

0 comments:

Post a Comment